28 اپریل 2013 - 19:30
امیر قطر اسرائیل کا عنقریب دورہ کریں گے

اسرائیلی اخبار کے مطابق قطر کے امریکہ اور اسرائیل نواز امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی رواں برس میں اسرائیل کا دورہ کریں گے۔

ابنا: امریکہ اور اسرائیل نواز امیرقطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی رواں برس دسمبر میں اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ قطری خلیفہ کے اس دورے کے دوران اسرائیل اور قطر کے درمیان تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ قطر علاقہ میں اسرائیل اور امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے۔

.......

/169